ہیلپرز ہنگری (HELPERS HUNGARY) – کمپنی کی تشکیل، کاروبار کی معاونت اور رہائشی خدمات

 ہیلپرز، ہنگری میں رہنے، کام کرنے، یا کاروبار کرنے والے غیر ملکیوں کے لئے ایک منفرد خدمت فراہم کار ہے۔ 2005 سے، ہم دنیا بھر کے سینکڑوں کاروبار پیشہ افراد کو ہنگری میں ایک بزنس قائم کرنے اور چلانے، سرمایہ کاری کرنے، یا رہائش حاصل کرنے میں معاونت کر چکے ہیں۔

 ہنگری ہی کیوں؟

 فوری اور آسان انکارپوریشن: کمپنی کا قیام اور چلانا محض 4-5 دن میں۔

  • کم کارپوریٹ ٹیکس: صرف 10% کے ساتھ، یہ یورپ میں سب سے کم ٹیکس میں سے ایک ہے
  • فوری بین الاقوامی VAT نمبر: نہ انتظار نہ ہی کوئی اضافی تقاضے
  • کم سرمایہ کاری سے شروعات جسے جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہے
  • موثر بہ لاگت کمپنی کی ترتیب و تنظیم اور دیکھ بھال
  • مرکزی مقام یورپی یونین / شینگن زون اور اچھا بنیادی ڈھانچہ
  • آسان ویزا اور جائے قیام تمام قومیتوں کے لئے اختیارات

ہماری مقبول ترین خدمات اور بشمول تمام مراعات مندرجہ ذیل ہیں:

1) کمپنی کی تشکیل – شروعات اور یک سالہ پیکج

 اس پیکج میں ہر وہ چیز شامل ہے جو ہنگری ایک کمپنی کی ترتیب و تنظیم اور دیکھ بھال رکھنے کے لئے قانونی طور پر مطلوب ہے:

  • کمپنی کی تشکیل (بذات خود یا POA کے ذریعے کمپنی کی رجسٹریشن)
  • کمپنی رجسٹریشن ٹیکس
  • مقامی اور بین الاقوامی VAT نمبر
  • بینک اکاؤنٹ معاونت
  • ہنگری اور انگریزی زبان میں دستاویزات کاری (دیگر زبانیں اضافی قیمت پر دستیاب ہیں)
  • ایک سال کے لئے مرکزی بڈاپسٹ پتہ اور رجسٹرڈ شدہ دفتر
  • ایک سال کے لئے میل کو ہینڈل کرنا اور فارورڈ کرنا
  • حساب داری کی شروعات (حکام کی جانب ابتدائی رپورٹنگ)
  • ڈائریکٹر کے لئے ذاتی ٹیکس نمبر اور سماجی سلامتی کا نمبر
  • کامرس رجسٹریشن کا چیمبر (بشمول رکنیت کی فیس)

وقت کا دورانیہ دستخط کرنے کے 4-5 دن کے اندر مکمل رجسٹریشن

اضافی اخراجات جو متوقع ہیں: اکاؤنٹنسی اور بک کیپنگ (کمپنی کی سرگرمی اور کاروبار کے حجم کی بنیاد پر، یورو 100/mo. سے شروع)؛ پرمٹ اور لائسنس (اگر قابل اطلاق ہو)؛ ہنگری کا سفر (بینک اکاؤنٹ کھولنے کے لئے کم از کم ایک دورہ مطلوب ہے) ۔

2) بزنس کی ملکیت کے ذریعے جائے قیام

ہماری سب سے زیادہ مقبول مصنوعات میں سے ایک، اس پیکج میں ایک مقامی کمپنی کی شروعاتی اور ایک سال کی فیس بھی شامل ہے، مزید براں ہر چیز جو ڈائریکٹر کے جائے قیام کی درخواست کے لئے مطلوب ہے:

  • کمپنی کی تشکیل (بشمول بینک اکاؤنٹ میں معاونت، VAT رجسٹریشن، تمام تقاضے)
  • رجسٹر شدہ آفس (ایک سال؛ بشمول میل کو ہینڈل کرنا اور فارورڈ کرنا)
  • بزنس پلان جائے قیام کی درخواست کے مقاصد کے لئے (کلائنٹ کے لین دین کی بنیاد پر)
  • ٹیکس نمبر اور سماجی سلامتی نمبر درخواست گزار (کمپنی کے ڈائریکٹر) کے لئے
  • اقامت کاری کی تلاش (جائے قیام کے لئے مناسب رہائش کی تلاش کرنا)
  • جائے قیام کی درخواست (جمع کرانے کے لئے فائل مرتب کرنا)
  • بزنس کا دعوت نامہ (امیگریشن حکام سے تصدق شدہ)

 وقت کا دورانیہ دستخط کرنے کے بعد 4-5 دن میں کمپنی کی رجسٹریشن؛ جائے قیام کی درخواست 1-3 ماہ

 اضافی اخراجات جو متوقع ہیں: اکاؤنٹنسی اور بک کیپنگ (مندرجہ بالا ملاحظہ کریں)؛ کسی بھی مارکیٹ کی تحقیق، دفتر یا گودام، بزنس کے لئے عملہ یا دیگر سرمایہ کاری کی ضرورت ہے؛ ایک گھر یا اپارٹمنٹ کرائے پر لیں یا خریدیں؛ ہنگری کا سفر (بینک اکاؤنٹ کھولنے کے لئے کم از کم ایک دورہ مطلوب ہے)؛ درخواست فیس اور مختلف دستاویزات اور ترجمہ کی لاگت (تقریبا 100-200 یورو)

اگر آپ اپنے کاروبار کے آغاز میں پریشانی کا سامنا نہیں کرنا چاہتے لیکن ہنگری میں ابھی بھی جائے قیام حاصل کرنا چاہتے ہیں، ہم آپ کے سرمایہ کاری کر سکنے کیلئے آپ کو ایک مقامی کمپنی تلاش کر کے دے سکتے ہیں – اس سرمایہ کاری کے ذریعے، آپ رہائشی اجازت نامہ کی اسی قسم کے لئے اہل ہوں گے۔ تفصیلات کے لئے براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں!

3) خاندانوں کے لئے نقل مکانی کی خدمات

ایک مقامی کمپنی کو شروع کرنے اور چلانے سے، تمام قومیتوں کے افراد ہنگری میں اپنے کاروبار میں ڈائریکٹر کے طور پر کردار کی بنیاد پر جائے قیام کے اہل ہو جاتے ہیں۔ اگر ڈائریکٹر اپنی بیوی/ اپنے شوہر اور اپنے بچوں کے ساتھ ہنگری میں منتقل ہونا چاہتا ہے، ہم خاندان کے تمام اراکین کے لیے رہائشی اجازت نامہ، علاوہ ازیں منتقلی کو آسان بنانے کے لئے تمام قسم کی معاونت سمیت، ایک جامع خدمت پیکج پیش کر سکتے ہیں۔ براہ مہربانی اپنے پورے خاندان کے لئے ایک موزوں قیمت اقتباس کے سلسلے میں ہم سے رابطہ کریں!

4) جاری معاونت اور اضافی خدمات

ہیلپرز ہنگری (HELPERS HUNGARY)، ہمارے کلائنٹس کو تمام تر سرگرمی میں ان کی معاونت کرنے کے لئے معاونت، مشاورت اور پراجیکٹ مینجمنٹ فراہم کرتا ہے۔ دیگر کے درمیان، ہم معتمد خدمات، لائسنسنگ، مارکیٹ کی تحقیق، شراکت دار کی تلاش، بھرتی، بزنس نیٹ ورکنگ، مالی منصوبہ بندی، اور سرمایہ کاری میں سہولت کیلئے معمول کی معاونت کی پیشکش کرتے ہیں۔ اپنے صارفین کے کاروبار کے لئے، ہم ایک چھوٹا سا خدمت دفتر یا آن-کال اجلاس / کام کی جگہ فراہم اور قائم کرتے ہیں، یا اگر مطلوب ہو تو انہیں ان کی سہولیات قائم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ آپ کے شروع کرنے سے پہلے، ہمارے اکاؤنٹ مینیجرز میں سے ایک، آپ کے تمام تقاضوں کا اندازہ لگائے گا اور آپ کے تمام سوالوں کا جواب دے گا۔

5) سرمایہ کاری امیگریشن پروگرام

کمپنی قائم کرنے کے لئے مثالی شرائط سے قطع نظر، ہنگری ان سرمایہ کاروں کے لئے ایک منفرد موقع فراہم کرتا ہے جو ایک کمپنی کھولے بغیر اپنے اور اپنے خاندانوں کے لئے ایک مستقل رہائشی اجازت نامہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

ہنگرین ریزیڈینسی بانڈ پروگرام کا ہی انتخاب کیوں کرتے ہیں؟

  • سب سے سستا سرکاری معاونت یافتہ، یورپ میں خطرے سے آزاد سرمایہ کاری بانڈ امیگریشن پروگرام
  • تیز: صرف دو ہفتوں میں جائے قیام حاصل کریں
  • ہنگری میں اس کے بعد کوئی واجب قیام کے ساتھ صرف ایک دورہ مطلوب ہے
  • آپ اپنے خاندان (بیوی اور نابالغ بچوں) کو لا سکتے ہیں
  • حقیقی ملک سے کوئی کم از کم تعلیم، صحت پڑتال یا پابندیاں نہیں
  • ثاثوں کی پڑتال یا کم از کم مجموعی مالیت کے معیار کی ضرورت نہیں

اس پر کتنی لاگت آتی ہے؟

  • سرمایہ کاری: 300،000 یورو – ریاست سے گارنٹی شدہ، 5 سال میں مکمل ادائیگی کی واپسی،
  • سرکاری عمل کاری کی فیس: 60،000 یورو – یک وقت ادائیگی، آپ کے واحد اخراجات!

عمل کاری کی فیس میں شامل ہیں:

  • سرمایہ کار ایجنسی کی خدمات؛
  • وکلاء کا سرمایہ کاری کو ہینڈل کرنا؛
  • پورے عمل کے دوران ہماری ایجنسی کی VIP معاونت۔

سینکڑوں کامیاب بزنس مین کے ساتھ شمولیت کریں جو پہلے ہی یورپی مارکیٹ میں داخل اور اپنی نئی زندگی قائم کر چکے ہیں!

ہماری خدمات انگریزی، فرانسیسی، فارسی، سربو-کروشیائی اور، یقینا ہنگرین میں معمول کے مطابق دستیاب ہیں۔ دیگر زبانیں بھی ممکن ہیں لیکن اس کے نیتیجے میں کچھ تاخیر ہو سکتی ہیں۔

پوچھ گچھ یا ایک آرڈر دینے کے لئے، براہ مہربانی info@helpers.hu کو لکھیں یا (انگریزی میں) کال کریں 0036.1.317.8570۔